المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اس کی تلاش چھوڑ دو جو چیز میں نے بیان نہیں کی، کیونکہ تم سے پہلی امتیں آپس کے اختلاف کی وجہ سے ہلاک ہوئیں۔ پس جب میں تمہیں کسی چیز کا حکم دوں تو اسے بجا لاؤ اور جس چیز سے منع کرو ، اپنی طاقت کی حد تک اسے ترک کر دو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
