المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے صبح کے سو مرتبہ سبحان اللہ ربی العظیم و بحمدہ ، پڑھا اور شام کو بھی سو مرتبہ پڑھا تو مخلوق میں سے کسی کو اتنا ثواب نہیں ملے گا جتنا اس کو ملے گا، سوائے اس کے جس نے اسی طرح پڑھا یا اضافہ کر لیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
