المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہوتو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نفل ادا کرے ( بشرطیکہ مکروہ وقت نہ ہو ) ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
