المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جو جنازہ کے ساتھ چلے اس پر نماز جنازہ پڑھے ، پھر واپس آئے تو اس کیلئے ایک قیراط کے برابر ثواب ہے اور اگر جنازہ کے ساتھ چلے اور جنازہ پڑھے اور پھر دفن کر کے واپس آئے تو دو قیراط کے برابر ثواب ہے ، ان دونوں میں سے ہر ایک قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
