المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سورہ اقرا باسم ربک میں سجدہ تلاوت کرتے تھے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سورہ اقرا باسم ربک میں سجدہ تلاوت کرتے تھے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : خواب، نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے ، مومن کا خواب قرب قیامت جھوٹا نہیں ہوگا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کی نماز میں شیطان اسے خیال کروائے کہ اس کا وضو ٹوٹ گیا ہے تو وہ آدمی نماز نہ توڑے جب تک کہ آواز نہ سنے یا بدبو نہ محسوس کرے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
اور جو اونٹ والا زکوٰۃ نہیں دے گا، وہ قیامت کے اسے لائے گا، اس سے زیادہ جو اس پر گزریں گے پھر اسے کھلے ہموار میدان میں ڈال دیا جائے گا پھر اس پر دوڑتے ہوئے پہلے اور پچھلے گزریں گے ۔ جب پہلا گزرے گا تو دوسرا لوٹ کر آ جائے گا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ فرما لے اس دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہو گی، اس حساب سے جو تم لگاتے ہو پھر وہ جنت یا جہنم جانے کا راستہ دیکھے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
اور جو مال مویشی والا زکوٰۃ نہیں دے گا، وہ قیامت کے دن لایا جائے گا، اس سے زیادہ جو کچھ اس پر لازم ہوتا تھا پھر اس آدمی کو کھلے میدان میں ڈالا جائے گا ۔ اپنے پاؤں سے روندیں گے ۔ وہ اسے سینگوں سے کچلیں گے ، ان میں کوئی مڑے ہوئے سینگوں والا نہیں ہو گا، نہ کٹے ہوئے سینگوں والا اور نہ ہی کوئی بے سینگ ہو گا۔ جب پہلا گزرے گا تو دوسرا لوٹ کر آ جائے گا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے درمیان فرما لے اس دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہو گی، اس حساب سے جو تم لگاتے ہو پھر وہ جنت یا جہنم جانے کا اپنا راستہ دیکھے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
عرض کی گئی : اے اللہ کے رسول ! گدھوں کے بارے میں کیا ہے ؟ فرمایا : ان کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے مجھ پر کوئی حکم نازل نہیں کیا مگر یہی آیت جو جامع اور منفرد ہے : " اور جو ذرہ بھر برائی کرے گا ، وہ اسے دیکھے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : عورت اور اس کی پھوپھی اور اس کی خالہ کو ایک نکاح میں جمع کرنا جائز نہیں ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب مجھے معراج کروائی گئی تو میں جس بھی آسمان کے پاس سے گزرا، وہاں میں نے پنا نام محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم لکھا ہوا اور اپنے پیچھے حضرت ابو بکر صدیق کا نام لکھا ہوا پایا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے سانپ کو ڈر کی وجہ سے نہ مارا، اس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اسلام کے بعد آدمی کو جو اچھی چیز ملی وہ نیک بیوی ہے ، جب اس کو دیکھے تو خوش ہو، جب شوہر موجود نہ ہو تو اپنے حفاظت کرے اور شوہر کے مال کی حفاظت کرے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : ولیمہ پہلے دن حق ہے، دوسرے دن نیکی اور تیسرے دن ریاکاری اور دکھاوا ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : میری اس مسجد میں نماز پڑھنا دوسری مساجد میں سوائے مسجد حرام کے نماز پڑھنے سے ہزار نمازوں سے زیادہ ثواب رکھتا ہے ۔