المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جہنم والوں میں سے دو قسم کے لوگ میں نے اس کے بعد نہیں دیکھے ، وہ عورتیں جو ننگی اور دوسروں کی طرف مائل ہونے والی اور دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے والیاں ہیں ، ان کے سروں پر بختی اونٹوں کے کوہانوں کی مانند بال ہیں اور وہ قوم جن کے بال ایسے ہے جیسے گاوں کی دُمیں نہ تو وہ جنت میں داخل ہوں گے ۔ اور نہ اس کی خوشبو سونگھ سکیں گے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
