المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اللہ عزوجل فرماتا ہے : مجھے میرے وہ بندے پسند کرتے ہیں جو ( وقت ہو جانے کے بعد ) افطاری میں جلدی کرتے ہیں ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
