المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : تم ضرور نیکی کے کاموں کا حکم کرو اور برائی کے کاموں سے منع کرو ، ورنہ تم پر برے لوگ مسلط ہوں گے ، پھر تمہارے نیک لوگ دعا کریں گے ، تمہارے حق میں دعا قبول نہیں ہو گی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
