المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے عرض کی گئی : یا رسول اللہ ! کیا ہم جنت میں صرف اپنی بیویوں سے جماع کریں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : وہ ذات جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! آدمی ایک دن میں سو حوروں سے جماع کر سکے گا ( اگر چاہے گا ) ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
