المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جو لوگ اپنے دین کو چھوڑتے ہیں ، وہ گروہ ان میں کوئی شی نہیں ہے ، آپ نے فرمایا : وہ اس امت کا بدعتی اور خواہشات کی پیروی کرنے والے ہیں ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
