المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے اس آدمی کے بارے پوچھا گیا ، نماز میں جس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ آپ نے فرمایا : نماز نہ توڑے جب تک آواز نہ سے یا بدبو نہ پائے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
