المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے سورۃ اخلاص دس مرتبہ پڑھی ، اس کیلئے جنت میں ایک محل بنایا جائے گا، جس نے بیس مرتبہ پڑھی تو اس کیلئے دو محل بنائے جائیں گے ، جس نے تین مرتبہ پڑھی تو اس کیلئے تین محل بنائے جائیں گے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
