المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم فرمایا کرتے تھے : رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزے نہ رکھا کرو، ہاں وہ آدمی رکھ سکتا ہے جو پہلے سے روزے رکھ رہا ہو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
