المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : دنیا میں نیکی کرنے والے آخرت میں نیک ہوں گے ، دنیا میں برائی کرنے والے آخرت میں بھی برے ہوں گے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
