المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے ہر جمعہ کے دن والدین میں سے ایک یا دونوں کی قبر کی زیارت کی تو اس کو بخش دیا جائے گا اور اس کو نیکو کار لکھا جائے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
