المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس کے ساتھ اللہ عزوجل بھلائی کا ارادہ کرتا ہے ، اس کو دین کی سمجھ دیتا ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
