المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : سنو ! میرے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے درمیان کوئی نبی ہے نہ کوئی رسول مگر یہ کہ وہ میرے بعد میرے نائب ہو نگے ۔ دجال کو قتل کریں گے ، صلیب کو توڑ دیں گے ، جزیے ختم کر دیں گے اور جنگیں اسلحوں سے ہونگی ۔ سنو ! تم میں سے جو انہیں پائے تو انہیں سلام کرے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
