المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : چوپایوں پر کوئی تاوان نہیں اور معدنیات میں سے خمس ادا کیا جائے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
