المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: عرض کی گئی : اے اللہ کے رسول ! آپ کی امت کی پہچان کس نشانی سے ہوگی؟ فرمایا: وضو کے اثر سے ان کی پیشانیاں روشن ہوں گی۔
Hadith 0
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: عرض کی گئی : اے اللہ کے رسول ! آپ کی امت کی پہچان کس نشانی سے ہوگی؟ فرمایا: وضو کے اثر سے ان کی پیشانیاں روشن ہوں گی۔
Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سونا چاندی کے بدلے سود ہے، ہاں اگر اس اس طرح ہو۔
Hadith 0