المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ا بو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک باغ میں تھے' دجال کا ذکر کیا گیا' پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بارے میں بیان کر کے اس کا معاملہ اس طرح قریب کر دیا یہاں تک کہ ہمارے بعض متوجہ ہو کر گمان کرنے لگے کہ اس نے آکر ان کو ڈھانپ لیا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
