المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ میرا مؤمن بندہ مجھے میرے فرشتوں سے زیادہ محبوب ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
