المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی روزہ کی حالت میں بھول کر کچھ کھائے اور پئے تو روزہ مکمل کرے' کیونکہ اللہ نے اسے کھلایا اور پلایا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
