المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان کے روزے رکھے اور (عید کی صبح) صبح کے وقت غسل کر کے مسجد کی طرف گیا اور رمضان کے آخر میں صدقۂ فطر دیا' تو وہ اس حالت میں (عید گاہ سے) واپس لوٹے گا کہ اس کے گناہ بخش دئیے گئے ہوں گے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
