المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جو شخص مال دار ہونے کے باوجود قرض ادا کرنے میں تاخیر کرے تو وہ بڑا ظالم ہے ، جب تمہارا قرض کسی مالدار معتبر آدمی کی طرف پھیر دیا جائے تو قبول کر لو، قیدی عورتیں جو حاملہ ہیں ، ان کے ساتھ جماع نہ کرو۔ جب تک حمل نہ جن دیں ، پھل پکنے سے پہلے فروخت نہ کرو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
