المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اہل جنت ، جنت میں اس حال میں داخل ہونگے کہ ان کے بدن پر کوئی بال نہ ہوگا، روشن چہرے اور سرمہ لگائے ہوئے ہونگے ۔ ان کی عمرتیں تینتیس برس کی ہونگی اور قد کاٹھ حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کے مطابق ساٹھ ضرب سات ہاتھ ہوگا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
