المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : یہود و نصاریٰ سے مصافحہ نہ کرو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : یہود و نصاریٰ سے مصافحہ نہ کرو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم جب نماز شروع کرتے تھے تو الحمد للہ رب العلمین پڑھتے تھے ، ہم تھوڑی دیر کیلئے خاموش ہو جاتے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اللہ عزوجل کے ذکر کے متعلق مجھے اجازت ملی کی میں بیان کروں کہ مرغا اس کے پاؤں زمین میں گاڑے ہوئے ہیں اور اس کی گردن عرش کے نیچے ہے ، وہ پڑھتا ہے : " سبحانک ما اعظمک ربنا " اس کو جواب ملا کہ میری جھوٹی قسم اٹھانے والے کو یہ معلوم نہیں ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے پاس تشریف لائے اور عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ نے صبح کیسے فرمائی ہے ؟ آپ نے فرمایا : اس آدمی سے بہتر جس نے آج صبح روزہ نہیں رکھا ، مریض کی عیادت نہیں کی اور کسی جنازہ کے پیچھے نہیں چلا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے سورج مغرب کی جاب سے طلوع ہونے سے پہلے توبہ کی تو اللہ اس کی توبہ قبول کرے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اللہ عزوجل کو وہ دین پسند ہے جو سب سے الگ تھلگ ہو اور آسان ہو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : ایک آدمی کو جنت میں داخل کیا جائے گا ، وہ اپنے غلام کو اپنے سے اوپر والے درجے میں دیکھے گا تو عرض کرے گا : اے رب ! یہ میرا غلام جنت میں مجھ سے ایک درجہ اوپر ہے ۔ اللہ عزوجل فرمائے گا : ہاں ! میں نے اس کے عمل کی جزاء دی ہے اور تجھے تیرے عمل کی جزاء دی ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جنت میں سب سے پہلے وہ غلام جائے گا جو اللہ اور اپنے آقا کی اطاعت کرتا ہوگا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : افضل صدقہ وہ ہے جو بندہ اپنے غلام کو دیتا ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے گھوڑوں میں شکال ( بیڑی یا پیڑی یعنی وہ رسی جو گھوڑے کے اگلے اور پچھلے پاؤں میں باندھی جاتی ہے ۔ ) کو ناپسند فرمایا ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے حجام کی کمائی سے منع فرمایا ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
اسی سند کے ساتھ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے مروی ہے : ( ہر روز ) ایک فرشتہ پکارتا ہے : اے اللہ ! خرچ کرنے والے کو ( اس کی جگہ اور زیادہ ) عطا فرما اور روکنے والے سے روک لے ۔