المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی آدمی اپنی پشت پر لکڑیوں کا گٹھا اٹھا کر فروخت کرے ( اور اپنی زندگی بسر کرے ) تو اس کیلئے بہتر ہے اس سے کہ وہ لوگوں سے مانگے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
