المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے ایک آدمی نے عرض کی : یا رسول اللہ ! کیا آدمی ایک کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : کیا تم میں سے کوئی دو کپڑے پاتا ہے ؟
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
