المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : میری امت کا کوئی شخص دل میں برائی کا سوچے لیکن جب تک اس پر عمل نہ کرے یا اسے بول نہ دے تو اللہ تعالیٰ اس سے درگزر فرماتا ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
