المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے مسجد کے قبلہ کی جانب تھوک دیکھا تو اسے صاف کیا، پھر فرمایا : جب تم میں سے کوئی تھوکے تو قبلہ کی طرف نہ تھوکے بلکہ بائیں جانب تھوکے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
