المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ، پڑھا تو اسے ایک دن میں ایک زمانے سے زیادہ فائدہ ہو گا ، اگرچہ اسے عذاب پہنچ جانے کے بعد ہو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
