المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے دو مینڈھے ذبح کیے ، ان میں سے ایک اپنی طرف سے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے اور دوسرا اپنی امت کے ان لوگوں کی طرف سے جو قربانی نہیں کر سکتے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
