المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : ولیمہ کا برا کھانا وہ ہے جس میں مال دار لوگوں کو دعوت دی جائے اور محتاج لوگوں کو دعوت نہ دی جائے ، جس کو ولیمہ کی دعوت دی جائے اور وہ قبول نہ کرے تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ، میں اپنی طرف سے گھر کر نہیں کہتا ہوں ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
