المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا :بیوہ اور مسکین پر خرچ کرنے والا ، اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا ہے ، یا رات کو قیام کرنے والے اور دن کو روزہ رکھنے والے کی طرح ہے اور یتیم اور اس کے علاوہ کی کفالت کرنے والا ، بشرطیکہ اللہ سے ڈرنے والا ہو، میں اور وہ جنت میں اس طرح ہوں گے ۔ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے اپنی سبابہ اور وسطیٰ انگلی کے ساتھ اشارہ کیا ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
