المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب نماز کیلئے تثویب کی جائے تو تم میں سے کوئی بھی دوڑ کر نہ آئے ، سکون اور وقار سے آئے ، جو مل جائے ، وہ پڑھ لے اور جو رہ جائے اسے بعد میں پڑھ لے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
