المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو کھڑے ہو کر اس کنویں سے پانی پیتے ہوئے دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے زمزم کی طرف اشارہ کیا ۔
Hadith 0
