المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : تین دعائیں قبول ہوتی ہیں ، جن کے قبول ہونے میں کوئی شک نہیں ہے ، مظلوم کی بددعا ، ماں باپ کی اولاد کے حق میں دعا اور مسافر کی دعا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
