المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے دن یا رات میں کسی بھی وقت اللہ کے رضا کیلئے سورۃ یٰس تلاوت کی اسے بخش دیا گیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
