المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کو آخرت کی شراب پلائے تو وہ دنیا کی شراب چھوڑ دے ' جو چاہتا ہے کہ آخرت میں ریشم پہنے تو وہ دنیا میں ریشم پہننا چھوڑ دے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
