المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل یہودیوں اور عیسائیوں کو ہلاک کرے' انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہیں بنا لیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
