المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے : وہ فرماتے ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب کوئی نوجوان بوسہ لینے کے بارے میں پوچھتا تو منع فرما دیتے اور جب کوئی بوڑھا آدمی پوچھتا تو اجازت عنایت فرمادیتے اور فرماتے : بے شک نوجوان ، بوڑھے آدمی کی طرح نہیں ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
