المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : نماز فجر کے بعد سورج کے طلوع ہونے تک کوئی نماز نہیں ہے اور نماز عصر کے بعد سورج کے غروب ہونے تک ( کوئی نماز نہیں ہے ) ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
