المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
22534حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اگر کوئی ایسی چیز موجود ہوتی جس کے ذریعہ سے دواء تلاش کی جاتی اور بیماری سے نفع حاصل کیا جاتا تو پچھنے لگوانا بیماری سے نفع دیتا پھر تم سترہ تاریخ یا انیس تاریخ یا اکیس تاریخ کو پچھنے لگوایا کرو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
