المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی زمین اور کھجور کی پیداوار کو نصف پر دیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی زمین اور کھجور کی پیداوار کو نصف پر دیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر سورہ انعام مکمل نازل ہوئی ایک دفعہ ‘ اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے تسبیح اور تحمید پڑھ رہے تھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تلبیہ ایسے پڑھتے تھے: ’’ لبيك اللهم لبيك ‘ لبيك لا شريك لك لبيك إن الحمد والنعمة لك والملك لا شريك لك ‘‘ ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن غسل کرنے کا حکم دیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم انبیاء علیہم السلام کے گروہ کو تین چیزوں کا حکم دیا گیا: (1) افطاری جلدی کرنے کا (۲) سحری دیر سے کرنے کا (۳) اور نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنے کا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شے شک میں ڈالے ‘ اس کو چھوڑ دو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی نماز ‘ زکوۃ اور حج و عمرہ اور جہاد اور آپ نے بھلائی کی باتیں ذکر کیں کہ یہ سب کرے گا تو اس کا ثواب قیامت کے دن اس کی عقل کے مطابق دیا جائے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دھوکہ باز کے لیے قیامت کے دن جھنڈا لگایا جائے گا ‘ جس سے اس کا دھوکہ باز ہوتا معلوم ہو گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے ‘ جب صبح ہونے کا خوف ہو تو وتر کر لیا کرو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: رات کے کس حصے میں دعا جلدی قبول ہوتی ہے ‘ آپ نے فرمایا: رات کے (آخری) حصے میں ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حج اور عمرہ کو ملا دیا ‘ دونوں کیلئے ایک ہی طواف کیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ ان کے لیے ہے ‘ یہ ان کے لیے ہے ‘ لوگ علیحدہ ہوئے ‘ وہ تقدیر میں اختلاف نہیں کریں گے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter