المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری عمر اور تم سے پہلے لوگوں کی عمروں کی مدت اتنی ہے جتنی نماز عصر سے لے کر سورج کے غروب ہونے تک۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
