المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہتر وہ ہے جو نماز میں کندھے ملاتا ہے ‘سب سے زیادہ ثواب اس قدم کے اُٹھانے کا ہے جو صف کے درمیان فاصلہ ختم کرنے کیلئے اُٹھتا ہے۔
