المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: عادی شرابی ‘اللہ پر اپنے عمل کا احسان جتانے والا اور اپنے والدین کا نافرمان جنت میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
