المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک سونے کا ٹکڑالا یا گیا اور یہ پہلا صدقہ تھا جو معدن (یعنی کان ) سے آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ صحابہ نے عرض کی: ہماری کان سے صدقہ ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک عنقریب کانیں ہوں گی اور میں اللہ کی شریر ترین مخلوق ہو گی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
