المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کو ولیمہ کی دعوت دی جائے ‘وہ ولیمہ پر نہ آئے تو اُس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
