المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لیے اقامت پڑھی جائے اور کھانا حاضر ہو تو کھانا کھالو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لیے اقامت پڑھی جائے اور کھانا حاضر ہو تو کھانا کھالو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابوالکنود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سفر کی نماز کے متعلق سوال کیا تو آپ نے فرمایا: آسمان سے دو رکعت پڑھنے کا حکم ہوا ‘ اگر تم چاہو تو واپس کر دو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ‘ دس میں سے دسواں ‘ تو انصار میں سے ایک آدمی نے کھڑے ہو کر عرض کی : اے اللہ کے نبی ! لوگوں میں سے زیادہ عقلمند کون ہے؟ فرمایا: جو سب سے زیادہ موت کو یاد کرتے ہیں اور موت آنے سے پہلے ‘ اس کیلئے بہت زیادہ تیاری کرتے ہیں‘ یہی لوگ سب سے زیادہ عقلمند ہیں‘ جنہوں نے دنیا کی بزرگی اور آخرت کی عزت حاصل کر لی ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس غزوہ تبوک میں بحبینہ (چھوٹی مچھلی) لایا گیا‘ آپ نے چھری پکڑی اور اس کو کاٹا اور فرمایا: اللہ کا نام لے کر کھاؤ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لیے اقامت کہی جائے اور کھانا بھی موجود ہو تو کھانا کھا لو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن تصویر بنانے والوں کو اُٹھایا جائے گا ‘ کہا جائے گا: جو تم نے پیدا کیا ہے اس کو زندہ کرو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ماں کا ذبح بچہ کا ذبح ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مغرب کی نماز دن کے وتر ہیں ‘ رات کو وتر ادا کرو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم حجة الوداع اور نحر کے دن دو جمروں کے درمیان کھڑے ہوئے فرمایا: یہ حج اکبر کا دن ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: افضل عبادت ‘ فقہ ہے اور افضل دین ‘ پر ہیز گاری ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پڑھا: ’’ الله الذي خلقكم من ضعف “ آپ نے فرمایا : ’’ من ضعف ثم جعل من بعد ضقف قوة “ ۔ پھر فرمایا: ’’ ثم جعل من بعد ضعف قوة ‘‘ پڑھو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھا: ’’ فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِیمُ ‘‘ ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter